1. اتھرو

اتھر پاکستان میں ایک گاؤں کا نام ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان می دریائے جہلم کے نزدیک واقع ہے اتھر نسیم عباس نسیمی ( انگریزی: Athar) پاکستان کا ایک انسانی آبادکاری جو ضلع جہلم تحصیل پنڈ دادنخان میں واقع ہے۔ [1] فہرست  [غائب کریں]  1 وجہ تسمیہ 2 اتھر کے معانی 3 محلِ وقوع 4 آب و ہوا 5 ووٹر 6 مزید دیکھیے 7 حوالہ جات وجہ تسمیہ[ترمیم] ظہیرالدین بابر کے لشکر کا سپہ سالار:-مرزا اطہر بیگ ظہیر الدین بابر کے لشکر کا سپہ سالار تھا ہوسکتا ہے اس کے نام پہ یہ بستی آباد کی گئی ہو کیونکہ اس نے 1519عیسوی میں بابر کےہمراہ پرانے بھیرہ پر جوموجودہ اتھر کے قریب ہی برساتی نالے پر باندھی گئی پل سے شروع ہو جاتا ہے پر حملہ کیا تھا۔ اتھرو دا ڈیرہ:-ٹوبہ میں آباد "اتھرو" قوم یہاں رہائش پزیر تھی اوریہ جگہ ٹوبہ کے داخلی "ڈیرہ اتھرو" کے نام سے مشہور تھی۔ہو سکتا ہے کہ ان کے یہاں سے چلے جانے کے بعد یہ"اتھر" کے نام سے یاد کیا جانے لگا ہو۔ اَتھرو:-"اتھرو" آنسو کو کہتے ہیں قدیم بھیرہ کی تباہی کی وجہ سے یہاں پر آنسو بہانے کی وجہ سے نئی آباد ہونے بستی کو "اتھر" کا نام دے دیا گیا ہو۔ تِیرَتھ:-A place of pilgrimagc := especially sacred water قدیم بھیر ہ جب آباد تھا اس جگہ مقدس تالاب بنائے گئے ہوں اور یہ "اتھر" تیرتھ سے اتھر کہلانے لگا ہو۔ اُشتَر :-(اش۔۔تَر) شتر ، اونٹ اتھر کو بلوچ قبیلہ نے آباد کیا اور ان کے پاس "اشتر" کی وجہ سے یہ نام مشہور ہو گیا ہو۔ اَثر:-(اَث۔۔ر)۔۔آسیب،جن،بھوت یا پری کا سایہ،کھنڈر۔بھیرہ کے کھنڈر کی وجہ سے یہ نام پڑگیا ہو۔ اوسر:-(او۔سر)۔ ہندی اسم مؤنث بنجر زمین،جس زمین میں کچھ پیدا نہ ہوتا ہو۔ شور اور بنجر زمین ہونے کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوگیا ہو۔ اتر:-(اٌت۔ترَ) سنسکرت شمال ۔۔ایک ویدک گیت اتھر کے معانی[ترمیم] اتھرو

 روندیاں اکھاں چ آن والے تبکے
 1:۔ہنجو۔۔۔۔2:۔    اتھر

https://pnb.wiktionary.org/wiki/اتھرو

اتھر ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کا ایک موضع ہے۔ جو دریائے جہلم کے دائیں کنارے کوہستان نمک کے دامن کی جانب یونین کونسل احمد آباد میں واقع ہے۔ محلِ وقوع[ترمیم] اتھر دریائے جہلم سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی جانب آباد ہے۔مشرق کی جانب سروبہ مغرب کی جانب موٹروے اور للہ ٹاون کے داخلی ڈیرہ جات ڈھوک بھبھیالہ ہیں۔ شمال کی جانب ٹوبہ اور جنوب کی جانب کوٹ را جگان ،احمد آباد اور پنوار واقع ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم] سردیوں میں موسم خشک اور سرد ،گرمیوں میں موسم گرم ہوتا ہے.بارشیں بہت کم ہوتی ہیں۔زیر زمین پانی کچھ جگہوں پر میٹھا ہےاور زیادہ تر نمکین ہے۔یہاں پر بور نہیں ہو سکتا۔


ووٹر[ترمیم] رجسٹرڈ ووٹرز:- حتمی انتخابی فہرست 2007 بلاک نمبر 1 :046120806 مرد: 539 خواتین:-469 کل ووٹر:1008 بلاک نمبر2 :046120807 مرد:-342 خواتین:-305 کل ووٹر:642 بلاک نمبر3 :046120808 مرد:- 528 خواتین:- کل ووٹر:1026 مرد:-1409 خواتین:-1272 کل ووٹر:-2681 رجسٹرڈ ووٹرز:- حتمی انتخابی فہرست2012ء شماریاتی بلاک کوڈ:۔126040610 مرد:853 خواتین:۔725 کل ووٹر:۔1578 شماریاتی بلاک کوڈ:۔126040611 مرد:297 خواتین:۔250 کل ووٹر:۔547 شماریاتی بلاک کوڈ:۔126040612 مرد:670 خواتین:۔578 کل ووٹر:۔1248 کل ووٹر:۔ مرد:۔ 1820 خواتین:۔1553 کل ووٹر:۔3373