جراح پنجاب پاکستان میں آباد ایک ذات ہے جنہوں نے عرب علاقوں سے کئ سال پہلے ہجرت و تبلیغ اسلام کی خاطر ہندوستان کا انتخاب کیا اور اب کافی تعداد میں مقیم ہیں جب یہ یہاں پر آئے تو کافی تعداد میں اس قوم کے لوگ سفر میں اور جنگوں میں شہید ہو گئے اور کیونکہ ہجرت و تبلیغ میں مردوں کی کافی تعداد نے حصہ لیا اور اپنے گھر اور بچے سب کچھ عرب میں چھوڑ آئے پھر پنجاب میں انہوں نے اسلام کی دعوت دی کافی تعداد یہاں پر کثرت سے مقیم قوم جٹ کے لوگوں نے اسلام قبول کیا اور جراح قوم کے کافی مردوں نے جٹوں کے ساتھ رشتہ داریاں کی جس سے یہ ایک نئی قوم جٹ جراح کا وجود ہوا. مگر درحقیقت یہ قوم جٹ جراح نہیں بلکہ صرف جراح ہے. جراح قوم کے کافی اکثریت پنجاب کے ڈسٹرکٹ لودھراں میں مقیم ہے۔ جراح قوم کی اکثریت ڈسٹرکٹ لودھراں کی یونین کونسل قریشی والا اور یونین کونسل خانواہ گھلواں میں مقیم ہے۔ جراح برادری کی سیف فیملی کے ممبر پولیس جیسے محکمہ سے منسلک ہیں ۔تحریر ناصر حسین کمپیوٹر آپریٹر پنجاب پولیس لودھراں ۔

پنجاب دی اک ذات